محکمہ زراعت پنجاب نے بھرپورطریقے سے یوم انسداد ڈینگی منایا،آگاہی واکس اور سیمینار کا اہتمام
بارشوں کے پانی کی بروقت نکاسی کے لیے ہمیں بحیثیت قوم صفائی کی عادت اپنانا ہوگی‘ایڈیشنل سیکرٹری زراعت سیمینار میں ڈینگی مچھروں کی پہچان، افزائش نسل کی جگہوں کی تفصیلات سے آگاہی سے متعلق دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی
ہفتہ 23 جولائی 2016 17:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر پنجاب میں ڈینگی مچھر کے خلاف آگاہی مہم کے تحت حسین سردار ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) کی قیادت میں سول سیکرٹریٹ پنجاب ، ایگریکلچر ہاؤس، ڈیوس روڈاورٹھوکرنیاز بیگ میںآ گاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں ڈینگی مچھروں کے تدارک کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقادبھی کیا گیا۔
اس سیمینار میں ڈاکٹر قربان علی سندھو ڈائریکٹر جنرل (فیلڈ) اور ملک محمد اکرم ڈائریکٹر جنرل زراعت (واٹر مینجمنٹ)کے علاوہ محکمہ زراعت پنجاب کے افسران اور عملے نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔چوہدری خالد محمود، ڈائریکٹر جنرل زراعت(پیسٹ وارننگ)پنجاب نے سیمینار کے شرکاء کو بتایا کہ زرعی سائنسدانوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ڈینگی مچھر کے خاتمہ کی مہم کو کامیاب بنایا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.