ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے اورنہ ہی کسی کو انتقام کا نشانہ بنائینگے ،پرویزخٹک
جواراکین صوبائی اسمبلی اپنے ہی سیاسی جماعتوں سے نکالے گئے ہیں وہ مل کر حکومت پر دباؤبڑھاناچاہتے ہیں، حکومت کبھی بھی ان کے دباؤمیں نہیں آئے گی خان صاحب انرجیٹک بندے ہیں سالوں کا کام دنوں میں چاہتے ہیں جو ہم بھی چاہتے ہیں مگر صوبے کا جو چہرہ بگاڑہ ہیں شاہد تبدئلی پانچ سالوں میں بھی نہ آسکے، لیکن ہم کوشش کررہے ہیں،،وزیراعلی خیبرپختونخوا کامیڈیا سے گفتگو
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) وزیراعلی پرویزخٹک نے کہا ہے کہ ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے اورنہ ہی کسی کو انتقام کا نشانہ بنائینگے تمام ترقیاتی فنڈزکامنصفانہ تقسیم ہورہاہے اور اس کو مزید منصفانہ طریقے سے تقسیم کرینگے ۔جواراکین صوبائی اسمبلی اپنے ہی سیاسی جماعتوں سے نکالے گئے ہیں وہ مل کر حکومت پر دباؤبڑھاناچاہتے ہیں لیکن حکومت کبھی بھی ان کے دباؤمیں نہیں آئے گی۔
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے پرویزخٹک نے کاکہنا تھا کہ آزادحیثیت سے منتخب رکن اسمبلی جمشید کے متعلق پہلے ہی سے بتایاگیاہے کہ انکی نشست اپوزیشن کو منتقل کی جائے اسی طرح عوامی جمہوری اتحاداپنے رکن اسمبلی بابرسلیم کو نکال چکی ہے باغی کارکنوں پرمشتمل ٹولے میں دوایم پی ایز یاسین خلیل اور امجدآفریدی کوتحریک انصاف نے نکال کر ان کی رکنیت ختم کرچکی ہے اسی طرح دیگراراکین اسمبلی میں سے قربان علی خان ،شکیل خان اور عبدالحق کے متعلق پارٹی فیصلہ کریگی ،ایم این ایز کے متعلق انہوں نے سوال کاجواب دینے سے انکار کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.