جدہ:سعودی شہریوں نے پانچ فیصد غیر ملکی گھریلو خادماؤں سے شادیاں کیں: وزارتِ انصاف
پیر 25 جولائی 2016 11:37
جدہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2016ء): سعودی وزارت ِ انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق سعودی شہریوں نے 2013 سے2014 کے عرصے میں پانچ فیصد شادیاں غیر ملکی گھریلو خواتین سے کیں۔2013 سے2014 کے عرصے میں 160سعودی شہریوں نے بیرونِ ممالک سے تعلق رکھنے والی گھریلو خواتین کو اپنا جیون ساتھی چُنا۔ان 160شادیوں میں 90مراکشی خواتین ،30انڈونیشین،13فلپائینی ،22سری لنکن، جبکہ5تیونسی خواتین شامل ہیں۔
گورنرنس کمیٹی کے رکن احمد المابی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہریوں کا غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے کے لیئے اصول وضوابط وہی ہیں ۔ جو ایک عام سعودی خاتون سے شادی کے لیئے مرتب کیئے گئے ہیں۔اس کے لیئے سعودی شہریوں کو سب سے پہلے ایک درخواست گورنریٹ میں جمع کروانی پڑتی ہے۔(جاری ہے)
اسکے بعد وہی درخواست وزارتِ داخلہ کے پاس جاتی ہے ۔
اور آخر میں وزارتِ داخلہ اس درخواست کو سول سٹیٹس کورٹ میں بھجوا دیتی ہے۔ جہاں پر اس درخواست پر دستخط کیئیت جاتے ہیں۔ سعودی شہریوں کی غری ملکی خواتین سے شادی کے رجحان کے بارے میں ماہر نفسیات ہانی الخامدی کا کہنا تھا کہ زیادہ تر سعودی شہری جن کی بیویاں بیمار ہوتی ہیں ۔ اور گھر کی ذمہ داری گھریلو خواتین پر چھوڑ دیتی ہیں ۔ جس کے باعث گھریلو خواتین ان کے شوہروں کے زیادہ قریب ہو جاتیں ہیں۔ خوبصورت گھریلو ملازمائیں سے بھی سعودی شہری شادی کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.