دبئی:آرٹی اے نے ٹرانسپورٹ کرایوں کی ادائیگی کے لیئے ایپ متعارف کروادی
پیر 25 جولائی 2016 16:47
دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے مونو ریل، ڈبئی ٹرالی، اور دوسری سروسز کی فیسیں جمع کروانے کے لیئے نئی ایپ متعارف کر وادی ہے ۔ جس کے استعمال سے سیاح گھر سے میلوں دور بیٹھ کر بھی ان چیزوں کی پیشگی پیمنٹس کرواسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
آرٹی اے کے چئیرمین مطار الطیار کا کہنا تھا کہ اس ایپ سے اتنے بڑے ٹرانسپورٹ سسٹم تک ایک عام شہری کی رسائی ممکن ہو جائے گی۔
ایپ کے استعمال سے میٹرو، ٹرام ، بسوں اور دوسری ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے لیئے وصول کی جانے والی فیسوں کو با قاعدہ طور پر جمع کروایا جا سکے گا۔تا ہم مونو ریل پام جمیرہ ، دبئی ٹرالی ڈاؤن ٹاون دبئی اور لیموزین سروسز اس ایپ کے ذریعے حاصل نہیں کی جاسکتیں۔ نجی ٹرانسپورٹ سسٹم کے لیئے ان کے اپنے طریقہ کار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.