وزیر خورا ک سندھ سید نا صر حسین شا ہ کا ننگر پا ر کر میں گو دا م میں گندم کی عدم دستیا بی کا سخت نو ٹس
ننگر پا رکر میں گندم کی عدم دستیا بی پر سید نا صر حسین شا ہ نے سیکریٹری خورا ک سے انکوائری رپو ر ٹ طلب کر لی
پیر 25 جولائی 2016 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) صوبا ئی وزیر خورا ک سید نا صر حسین شاہ نے تھر پا ر کر ڈسٹرکٹ کے تعلقہ ننگر پا رکر میں گودا م میں گندم کی عدم دستیا بی پر نا را ضگی کا اظہا ر کر تے ہو ئے سیکریٹری خورا ک سجا د حسین عبا سی کو انکوا ئری کا حکم دیتے ہو ئے فو ر ی طو ر پر رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔
(جاری ہے)
صوبا ئی وزیر نے کہا کہ تھر پا ر کر کے عوام کے ریلیف کے کا مو ں میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی ہر گز بر دا شت نہیں کی جا ئیگی ۔
حکومت صو بہ کے پسما ندہ اور دوردرا ز علا قے کے عوام کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف دینے کے لئے کو شا ں ہے ۔انہو ں نے متعلقہ افسرا ن کو ہدا یت کی ہے کہ تھر میں حکومت کی جا نب سے عوام کو گندم کے حوالے سے ریلیف کی فرا ہمی کو ہر حال میں یقینی بنا یا جا ئے اور گو دا مو ں میں گندم کی دستیا بی ہر صور ت یقینی بنا ئی جا ئے تا کہ عوام گندم کی دستیا بی سے مستفید ہو سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.