بھارت پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی سوچ بدلے ،کشمیری عوام کو حق خودارایت ہے ‘ مولانا عبدالغفور حیدری
کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں ، کشمیر پاکستان کیلئے ناگزیر اس پر پا کستان کا موقف اصولوں پر مبنی ہے‘ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پیر 25 جولائی 2016 20:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء ) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکر ٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی سوچ بدلے اور دنیا کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیری عوام کو حق خودارایت ہے ،کشمیرکافیصلہ کشمیری عوام ہی کر نے کے مجاز ہیں ، کشمیر پاکستان کے لیے ناگزیر اس پر پا کستان کا موقف اصولوں پر مبنی ہے۔
وہ بہاولپور ،میاں چنوں ،چیچہ وطنی کے دورے سے واپسی پر لاہور میں مختصر قیام کے دوران مولانا محمد امجد خان اور دیگر عہدے داروں سے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پر حا فظ عبد الصمد ،افتخار احمد ،قاری عمیر احمد اور دیگر موجود ہے ۔مولانا حیدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی تحریک تیسری نسل کو منتقل ہوچکی ہے اس تحریک کا راستہ روکنا بھارت کے بس کی بات نہیں ہے آج نہیں تو کل کشمیری عوام کو حق دینا ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.