فرنٹیر کور بلوچستان کی کوئٹہ ، مچھ اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائی ‘ تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ‘ نو افغان باشندے گرفتار
بدھ 27 جولائی 2016 14:42
(جاری ہے)
ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے مچھ میں مشرکہ کارروائی کی ‘کارروائی کے دوران 20 کلو باردوری مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا ‘ کوئٹہ میں بھی کارروائی کے دوران نو افغان باشندے حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کر دیا ۔
ایف سی نے خضدار میں بھی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی اور تین منشیات فروش گرفتار کر کے تین کلو گرام منشیات برآمد کر لی ‘ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.