کپا س کے کا شت کا ر گلابی سنڈ ی کے حملہ سے بچا ؤ کیلئے بر وقت ضرور ی اقد اما ت کریں، ما ہر ین زراعت

بدھ 27 جولائی 2016 15:09

سلانوالی۔27 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی۔2016ء) ماہرین زراعت نے کپا س کے کا شت کار و ں کو ہد ا یت کی ہے کہ کپا س کے کا شت کا ر فصل کو گلابی سنڈی کے حملے سے بچا نے کیلئے پودوں پر ڈوڈھیاں لگنے کے ساتھ فصل میں پی بی رو پ لائیں۔

(جاری ہے)

با ر شوں کے سیزن میں اس کے حملہ میں تیزی آ جا تی ہے ا س لیے ا س کے تدا ر ک کیلئے بر وقت اقدا ما ت اشدضرور ی ہے ا گر کا شت کا ر ا س سلسلہ میں کوتا ہی کا مظا ہر ہ کرتے ہیں تو پھر اس کے حملے سے کپا س کی فصل کو بہت ز یا د ہ نقصان پہنچتا ہے ا س لیے ضرور ی ہے کہ کپا س کے کا شت کا ر گلابی سنڈ ی کے حملہ سے بچا ؤ اور ا س کے تدا ر ک کیلئے بر وقت ضرور ی اقد اما ت کریں ۔

متعلقہ عنوان :