تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
بدھ 27 جولائی 2016 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ بدھ کے روز جمع کروائی جانیوالی تحر یک التواء کار میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں 6 ماہ کے دوران 312جبکہ پنجاب بھر میں 652 بچے اغوا ہوئے، بچوں کی بازیابی کے لیے پولیس تاحال خاموش ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور اور صوبے بھر میں آئے روز بچوں کے اغوا کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کو خفیہ اداروں سے موصول ہونے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوری 2016سے اب تک پنجاب بھر میں652 بچے اغوا اور لاپتہ ہوئے۔سرکاری رپورٹ کے مطابق اب تک پنجاب کے مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں میں لاہور سر فہرست ہے، جہاں سے 312بچے اغوا اور لاپتہ ہوئے، راولپنڈی سے 62، فیصل آباد 27، ملتان 25، سرگودھا 24، شیخوپورہ بارہ، ننکانہ صاحب 11 اور قصور سے9 بچے اغوا ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.