کشمیر میں بھارتی مظالم سے62افراد شہید اور پانچ ہزار زخمی ہوچکے ہیں‘جماعت اسلامی31جولائی کوازادیٔ کشمیر مارچ ناصر باغ تاواہگہ بارڈر تک کرے گی‘کشمیر میں ہندوستانی فوجی طاقت کے بے دریغ استعمال پر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ لمحہ فکریہ ہے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد
بدھ 27 جولائی 2016 19:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کہ’’ بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرسیاسی بات چیت شروع کرنے کی بجائے حالات کوجوں کاتوں رکھنے کے لئے بے شرمی سے فوجی طاقت کااستعمال کررہا ہے‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
اب تک62افرادکو شہید جبکہ5پانچ ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔وادی میں کرفیوکے باوجود ہزاروں کشمیری بھارتی پرتشددکاروائیوں کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے کو دبانے کے لئے حریت رہنماؤں کو کئی روز سے نظر بند کیاہوا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پنجاب مظلوم کشمیری بہن بھائیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے15روزہ مہم چلارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.