انفارمیشن سروس اکیڈمی میں خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات کے افسران کی استعداد کار کا پروگرام جاری ہے
بدھ 27 جولائی 2016 22:09
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) وزارت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کی انفارمیشن سروس اکیڈمی میں خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات کے افسران کی استعداد کار کا پروگرام جاری ہے۔ کے پی کے کی مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویژنوں کے شعبہ تعلقات کار کے انفارمیشن آفیسرز کا گروپ ترقیاتی مواصلات کے موضوع پر ایک ہفتہ کی ورکشاپ میں شرکت کر رہا ہے۔
افسران کو وفاقی حکومت کے محکموں، سرکاری و نجی میڈیا کے اداروں اور ملٹی نیشنل اور ملٹی لیٹرل اداروں کے کام سے متعلق بھی آگاہی دی جا رہی ہے۔ اس سال کے اوائل میں خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات اور انفارمیشن سروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے تھے۔ معاہدہ کے تحت انفارمیشن سروس اکیڈمی کلاس روم لیکچرز، پریکٹس سیشن، انٹر ایکٹو ایکسر سائزز، پریزنٹیشنز اور مختلف وفاقی اداروں و محکموں اور نجی اداروں کے دوروں کے ذریعے کے پی کے کی صوبائی سروس سے تعلق رکھنے والے انفارمیشن افسران کی استعداد کار میں اضافہ لائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.