قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری
دونوں ملکوں کا سلامتی سے متعلق امور بالخصوص بارڈر سیکیورٹی اور سرحدی نگرانی کیلئے ادارہ جاتی میکنزم وضع کرنے پر زور
بدھ 27 جولائی 2016 23:16
اسلام آباد/تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ملکوں میں سلامتی سے متعلق امور بالخصوص بارڈر سیکیورٹی اور سرحدی نگرانی کے لئے ادارہ جاتی میکنزم وضع کرنے پر زوردیا گیا۔ بدھ کو قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
ناصر جنجوعہ نے ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شامخانی ، قومی سلامتی کی مشیر عبدالرضا رحمانی فضلی، سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولائتی ، ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے سربراہ کمانڈصر محمد حسین باقری سے ملاقات کی ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن واستحکام پر بات چیت کی گئی اور عوام کے بہتر مستقبل کے لئے مل کر کام کرنے کے مشترکہ ویژن پر زوردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.