چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ بارے پروپیگنڈے پر کراچی بد امنی کیس بینچ سے علیحدہ کر لیا
سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف چلنے والی خبروں پر مناسب نہیں سمجھتے کہ ان بینچ کا حصہ بنیں ،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی
جمعرات 28 جولائی 2016 16:31
(جاری ہے)
جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ہفتوں سے عدلیہ کو تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اس کے پیچھے آخر کون ہے۔ باقاعدہ سوچی سمجھی سازش کے تحت عدلیہ کو بد نام کرنے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے، چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اس حوالہ سے جاننا ضروری ہے کہ اس مہم کے پیچھے کو ن ہے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ چہئر مین پیمرا کہاں ہیں اور الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے والے ادارے کہاں ہیں، عدالت نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ21جولائی کو عدالت پیش ہوں اور اس حوالے سے وضاحت کریں کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر عدلیہ کے خلاف جو مہم چلائی جا رہی ہے اس کے پیچھے کون ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.