سیدمرادعلی شاہ کو عہدہ ملنے سے قبل ہی وزیراعلی سندھ کا پروٹوکول حاصل
ایم کیو ایم کا وزیراعلی سندھ کے انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ مراد علی شاہ نے سیاسی رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا، قائد ایوان کے چناؤ کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا
جمعرات 28 جولائی 2016 18:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء) سیدمرادعلی شاہ کو عہدہ ملنے سے قبل ہی وزیراعلی سندھ کا پروٹوکول حاصل ہوگیا ہے، جبکہ وزارت اعلی کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے مراد علی شاہ نے سیاسی رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم کا وزیراعلی سندھ کے انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ قائد ایوان کے چناؤ کے لیئے سندھ اسمبلی کا اجلاس کل (جمعہ) طلب کیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیراعلی کے انتخاب کے لیئے سندھ اسمبلی کا اجلاس 29 جولائی ہوگاجبکہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی منظوری کے بعد مراد علی شاہ نے سندھ کے نئے وزیر اعلی کے لیئے سیاسی رابطے شروع کردیئے ہیں۔زرائع کے مطابق مراد علی شاہ کی کابینہ میں پرانے وزرا ہی زیادہ تر شامل ہونگے، نئی کابینہ میں شرمیلا فاروقی، طارق مسعود آرائیں شامل نہیں ہونگے، جبکہ سہیل انور سیال، جام مہتاب ڈھر، محمد علی ملکانی، امداد پتافی، جام خان شورو، مکیش کمار، نثارکھوڑو، منظور وسان، علی نواز مہر اور ناصر شاہ بھی کابینہ کا حصہ ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.