سعودی عرب میں کچھ کمپنیاں مالی بحران کا شکار، پاکستانی ملازمین پریشان، 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
محمد علی جمعرات 28 جولائی 2016 22:03
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء ) سعودی عرب میں کچھ کمپنیاں مالی بحران کا شکار ہیں جس کت باعث 8 ماہ سے پاکستانی ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی معیشت ہر گزرت دن کیساتھ زوال پذیر ہو رہی ہے۔ اس باعث سعودی عرب میں کام کر رہی کئی سرکاری اور نجی کمپنیاں شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
اس بحران کے باعث ان کمپنیوں میں کام کر رہے ہزاروں پاکستانی گزشتہ 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
تنخواہوں سے محروم رہنے کے باعث پاکستانی ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ اس حوالے سے متاثرہ ملازمین نے بتایا ہے کہ 2 وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس معاملے کو لے کرحکام سے سعودی رابطہ کیا ہے۔ امید ہے یہ مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.