عراق، کرادہ بم دھماکے نے تفتیش کاروں کو چکرا کر رکھ دیا
یہ دھماکہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،داعش نے پہلی بار ایک ایسے طریقہ کار کا استعمال کیا جس کی مد سے بم کو چیک پوائنٹس کی گرفت میں نہ آنے دیتے ہوئے منتقل کیا جا سکتا ہے، سکیورٹی اہلکار
جمعرات 28 جولائی 2016 22:23
بغداد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جولائی ۔2016ء ) خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے تین جولائی کو بغداد میں جس جگہ اب تک کا سب سے بڑا دھماکہ کیا وہ بھی ایک خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔ اس حملے میں 292 عراقی شہریوں کی جان گئی تھی۔بغداد شہر میں ہر جانب سکیورٹی چیک پوائنٹس ہیں اور مسلح گارڈز کا زبردست پہرہ تو نظر آتا ہے لیکن شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب کوئی چھوٹا یا بڑا حملہ نہ ہوتا ہو۔
لیکن بغداد کے پاس میں کرادہ میں ہونے والے اس دھماکے میں کوئی عام سا بم استعمال نہیں ہوا تھا۔ اس بم کے ڈیزائن اور اس کی منزل سے ہی پتہ چلتا ہے کہ داعش نے دہشت پھیلنے اور نقصان برپا کرنے کو ایک نیا طریقہ حاصل کر لیا ہے بغداد شہر میں ہر جانب سکیورٹی چیک پوائنٹس ہیں اور مسلح گارڈز کا زبردست پہرہ تو نظر آتا ہے لیکن شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب کوئی چھوٹا یا بڑا حملہ نہ ہوتا ہومغربی ممالک کے ایک سکیورٹی افسر، جو کہ بغداد میں تعینات ہیں، کا کہنا تھا کہ ’داعش نے پہلی بار ایک ایسے طریقہ کار کا استعمال کیا جس کی مد سے بم کو چیک پوائنٹس کی گرفت میں نہ آنے دیتے ہوئے منتقل کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.