اسلام آ باد پولیس کا غیر اخلا قی سر گر میو ں اور منشیار فروشوں کیخلاف کارروائیاں
6 عورتو ں سمیت 24ملزمان گرفتار
جمعرات 28 جولائی 2016 22:35
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء ) پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں،قما ر با زی ، چوری ، منشیا ت فروشی میں ملو ث06عورتو ں سمیت 24ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، فون ، گھڑ یا ں ،داؤ پر لگی ہو ئی نقدی ، آ لا ت قماربا زی،320گر ام چرس اوربئیر بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔
مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے عمر ان حید ر اے ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر روال ڈیم کا لو نی گر ین ایر یا میں ریڈ کرکے قما ر با ز ی ملو ث04جو ار یوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں محمد صدیق ، محمد سعید ، بشارت حسین اور زاہد محمود شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی رقم3500 روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.