صحتمند افراد میں ہیپا ٹائٹس کی روک تھام کیلئے ویکسین بہترین حل ہے، ماہرین
جمعرات 28 جولائی 2016 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) ہر سال تقریباًسات لاکھ افراد ہیپاٹائٹس سی اور متعلقہ امراضِ جِگر کے باعث مر جاتے ہیں۔جبکہ ہیپاٹائٹس بی اور جگر کے سرطان سے مرنے والوں کی تعداد چھ لاکھ چھیاسی ہزار سے زائد ہے۔ایک اندازے کے مطابق سالانہ240ملین افراد ہیپاٹائٹس بی اور130سے 150 ملین افراد ہیپا ٹائٹس سی کا شکار ہیں۔
یہ بات شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہرِ امراضِ معدہ و جگر ڈاکٹر محمد صالِح نے جمعرات کو ہیپاٹائٹس کے عالمی دِن کے موقع پر عالمی اِدارہ صحت کے اعداد و شمار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہی۔اِس دن کی مناسبت سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی جانب سے عوام کے لئے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سی ڈی اے ڈاکٹر حسن عروج نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور مہم کا افتتاح کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.