شاہد حامد قتل کیس، ایم کیو ایم قائد ، ندیم نصرت اور سہیل زیدی اشتہاری قرار
جمعہ 29 جولائی 2016 11:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت متحدہ کے دیگر مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
انسداد ہشت گردی عدالت میں قتل کیس میں سابق سکیورٹی انچارج نائن زیرومنہاج قاضی کو پیش کیا گیا اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت دیگر مفرور ملزمان جن میں ندیم نصرت، راشد اختر ، اطہر حسین اور سہیل زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔
اس موقع پر عدالت نے ملزم کو گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ منظور کرتے ہوئے مفرور ملزمان کی جائیدار سے متعلق اشتہار شائع کرنے کا حکم بھی سنایا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہد حامد قتل کیس کی سماعت 5 اگست تک ملتوی کر دی ۔ واضح رہے کہ کیس کے ایک ملزم صولت مرزا کو پھانسی ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.