ایک شخص کے کہنے پر ذوالفقار علی کو گرفتار کیا گیا، ان کے کیس میں بہت سی خامیاں تھیں‘ پھانسی پر عمل درآمد رکوانے میں حکومتی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں، انڈونیشیا میں پاکستانی سفیر عاقل ندیم کی گفتگو
جمعہ 29 جولائی 2016 14:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا میں ذوالفقار علی کی پھانسی پر عمل درآمد روک دیا گیا۔
صرف ایک شخص کے کہنے پر ذوالفقار علی کو گرفتار کیا گیا ان کے کیس میں بہت سی خامیاں تھیں اور مقدمے کے دوران مرکزی مجرم نے ذوالفقار علی کیخلاف الزام واپس لے لیا تھا۔ سفیر عاقل ندیم نے کہا کہ فیصلے پر عمل درآمد کی تفصیلی وجوہات آئندہ چند دنوں میں معلوم ہوں گی پھانسی پر عمل درآمد رکوانے میں حکومتی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.