دواسازکمپنیوں کوجان بچانے والی ادویات کی فراہمی یاپیداوار روکنے پروارننگ جاری
جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سائرہ افضل تارڑ
جمعہ 29 جولائی 2016 16:53
(جاری ہے)
رجسٹریشن بورڈ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے اپنے اجلاس میں جان بچانے والی ادویات بنانے والی ان تمام فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو وارننگ دی ہے جن کمپنیوں نے جان بچانے والی ادویات رجسٹر تو کرائی ہیں لیکن وہ ان ناگزیراورانتہائی ضروری ادویات کی پیداوار اور مناسب سپلائی نہیں کر رہی ہیں۔
جن کی وجہ سے مارکیٹ کو بار بار جان بچانے والی ادویات کی کمی کا سامنا ہے ایسی تمام کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ناصرف دوا ساز کمپنیوں سے موجودہ سہ ماہی میں خام مال کی درآمدسمیت پیداوار اور فروخت کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ساتھ ہی ان کمپنیوں کو کہا گیا ہے کہ مطلوبہ ریکارڈ7دن کے اندر ڈرگ رجسٹریشن ڈویڑن اور کوالٹی ڈویڑن میں جمع کرایا جائے۔دوا ساز کمپنیوں کو ہر سہ ماہی کے اختتام پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.