مسئلہ کشمیر ٹرننگ پوائنٹ ہے ،حکمران ڈٹ جائیں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوں‘عالم اسلام اورانصاف پسند دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی،طیب اردگان نے ترکی کی تاریخ کا روشن باب لکھ دیا، خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کر دی ،پاکستانی حکمران بھی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے جرات کا مظاہرہ کریں گے تو عوام انکے ساتھ ہو گی،تحریک آزادی کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ حقائق کو نہیں چھپا سکتا
امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کاجمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 29 جولائی 2016 17:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ٹرننگ پوائنٹ ہے ،حکمران ڈٹ جائیں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوں‘عالم اسلام اورانصاف پسند دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی ،طیب اردگان نے ترکی کی تاریخ کا روشن باب لکھ دیا اور خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کر دی۔
پاکستانی حکمران بھی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے جرات کا مظاہرہ کریں گے تو عوام انکے ساتھ ہو گی۔کشمیریوں نے قربانیوں کی حد کر دی۔ہم نے پاکستان میں منظم تحریک چلانی ہے ۔ڈکٹیشن کے بغیر جس دن پاکستان چلے گا کشمیر آزاد ہو جائے گا ۔تحریک آزادی کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ حقائق کو نہیں چھپا سکتا۔جماعۃ الدعوۃ کشمیریوں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.