پاکستانی قوم میں نقصانات کے آزالے اورملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرنے کی صلاحیت موجود ہیں،اقبال ظفرجھگڑا
وکلاء معاشرے کے ایک باوقار طبقے کے رکن ہیں اور قوم کو ان سے یہ سب کچھ ممکن بنانے کیلئے قابل قدرکردار ادا کرنے کی توقع ہے،گورنرخیبرپختونخوا
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء)خیبرپختونخوا گورنر اقبال ظفر جھگڑانے کہاہے کہ قدرت نے ہمیں بہت ہی خوبصورت ملک ، فعال و مستعد اور محنتی عوام سے نوازا ہے اور بلاشبہ ہمارے اندر نہ صرف ماضی میں وقتاً فوقتاً بحران زدہ حالات کی وجہ سے پہنچنے والے نقصانات کے ازالے بلکہ اپنے وطن کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہیں۔
ہفتہ کے روز نشتر ہال پشاور میں پشاور بار ایسو سی ایشن کی حلف برداری تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنرنے کہا کہ موجودہ حالات میں تمام طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے خصوصاً وکلاء صاحبان پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کیونکہ انہوں نے نہ صرف لوگوں کو انصاف کی فراہمی بلکہ قانون کی عملداری میں حکومت کے ساتھ تعاون بھی کرنا لازمی ہو تا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.