کپتان کی بیٹنگ کا انتظارہے،امید ہے اچھا کھیلیں گے،رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے کو متنازعہ بنانے پر تشویش ہے،رینجرز کو وزرات داخلہ اور وفاقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے،اگلے ایک دو روز میں رینجرز کے قیام میں توسیع ہوجائے گی،کراچی آپریشن سپریم کورٹ کی ہدایت پر شروع کیا گیا،آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم معاہدوں کی پابندی کرتے رہیں اور دوسرے ملک خلاف ورزی ،کویت کے ساتھ معاہدے کو معطل کردیاگیاہے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:07
ٹیکسلا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نئے کپتان کی بیٹنگ کا انتظارہے،امید ہے اچھا کھیلیں گے،رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے کو متنازعہ بنانے پر تشویش ہے،رینجرز کو وزرات داخلہ اور وفاقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے،اگلے ایک دو روز میں رینجرز کے قیام میں توسیع ہوجائے گی،کراچی آپریشن سپریم کورٹ کی ہدایت پر شروع کیا گیا،آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم معاہدوں کی پابندی کرتے رہیں اور دوسرے ملک خلاف ورزی ،کویت کے ساتھ معاہدے کو معطل کردیاگیاہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر ہر دفعہ رینجرز کے اختیارات کی توسیع کو متنازعہ بنایا جاتا ہے،رینجرز کو وفاقی حکومت اور وزرات داخلہ کی مکمل حمایت حاصل ہے،رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے کو متنازعہ بنانے پر تشویش ہے،اگلے ایک دو دن میں رینجرز کے قیام میں توسیع ہوجائے گی،دعا ہے سندھ کے نئے کپتان بہتر بیٹنگ کریں،ان کی بیٹنگ کا انتظار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.