جرمن پولیس نے اردگان کی تقریر رکوادی، سفیر طلب ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
پیر 1 اگست 2016 19:07
انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اگست ۔2016ء ) جرمنی نے ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی سے ترک صدر کا خطاب روک دیا جس پر ترکی نے جرمن سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اتوارکومغربی جرمنی کے شہر ڈریو میں ترک صدرکی حمایت میں 40 ہزار لوگوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی تھی جس سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے خطاب کرنا تھا تاہم جرمن پولیس نے مداخلت کرکے ترک صدر کا ویڈیو لنک خطاب روک دیا۔
ترک صدر کی تقریر روکے جانے پر پیر کو ترکی نے دفتر خارجہ میں جرمن سفیر کو طلب کرکے ان سے وضاحت طلب کرلی۔واضح رہے کہ جرمنی میں 30 لاکھ ترکی اقامت پذیر ہیں جن میں سے ایک لاکھ ترکی میں فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کے پیروکار ہیں۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.