سیکرٹری داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبہ بھر میں شیشہ اور حکہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی

منگل 2 اگست 2016 22:28

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبہ بھر میں شیشہ اور حکہ کے استعمال ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء ) سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت صوبہ بھر میں پبلک مقامات ،ہوٹلوں،ریسٹورنٹس،پارکس،کفیوں اور کلبوں میں شیشہاورحکہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہوگا، اور 30ستمبر تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :