آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے-چین کی عسکری وسیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں-سی پیک منصوبے کی طویل المدتی سیکورٹی سے متعلق تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
میاں محمد ندیم بدھ 3 اگست 2016 15:01
بیجنگ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 اگست۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چین کے شہر ا±رمچی پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے دوران چین کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فینگ سے ملاقات کی جس میں دونوں مسلح افواج کے باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی طویل المیعاد اور کثیرالجہتی سیکیورٹی پربات چیت کی گئی۔
آرمی چیف نے سنکیانگ میں سیاسی قیادت سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات مین پاک چین دو طرفہ تعلقات اور سی پیک سمیت خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین میں عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ سی پیک منصوبے کی طویل المدتی سیکورٹی سے متعلق تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جبکہ سنکیانگ میں سیاسی قیادت سے بھی ملاقات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.