آئی پی ایم ایس کے طلبہ کاوائس چانسلرکے خلاف احتجاجی کااعلان
طلبہ کو حیات آباد سے ذوالفقار علی بھٹوپیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کرنے کافیصلہ قبول نہیں ذوالفقار علی بھٹوانسٹی ٹیوٹ میں کسی بھی قسم کی سہولیات میسر نہیں،آئی پی ایم ایس کے طلبہ کاپریس کانفرنس
بدھ 3 اگست 2016 19:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف پیرامیڈیکل سائنسز کے طلبہ وطالبات نے آئی پی ایم ایس کے طلبہ کو حیات آباد سے ذوالفقار علی بھٹوپیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کرنے کے فیصلے کو مستر د کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت اور وائس چانسلر نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو آئی پی ایم ایس کے 800طلبہ خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ 3ستمبر سے سڑکوں پر نکل آئینگے ۔
جبکہ کلاسز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائیگا ۔گزشتہ روزپشاور پریس کلب میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی پی ایم ایس کے طلبہ رہنماؤں شاکر اﷲ،افتاب اور دیگر نے کہاکہ گزشتہ دنوں ایم او یو پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت کے ایم یو کے انسٹی ٹیوٹ آف پیرامیڈیکل سائنسزحیات آباد میں پڑھنے والے طلبہ کو دوران پور کے علاقے میں بننے والی ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ میں شفٹ کررہے ہیں جوکہ طلباء کے ساتھ سراسر زیادتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.