چترال میں طالبعلموں پر تشدد کرنے والے پرنسپل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
موبائل سے بنائی گئی ویڈیو میں ٹیچر بچوں کو مار پیٹ رہے ہیں ٗویڈیو شل میڈیا پر منظر عام پر آگئی
بدھ 3 اگست 2016 20:51
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) پشاور: چترال کی ایک مقامی عدالت نے تاخیر سے اسکول آنے پر معصوم بچوں پر وحشیانہ تشدد کرنے والے نجی سکول کے پرنسپل کو 7 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز پولیس نے پرنسپل انعام الکبیر کو چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھاپولیس نے پرنسپل کو چترال کی مقامی عدالت میں پیش کیا جس کے بعد انھیں 7 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
عدالت میں موجود ایک عینی شاہد کے مطابق پرنسپل اس موقع پر پریشان نظر آرہے تھے ٗ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ انھوں نے اپنے کیے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔چترال کے نجی اسکول لرنر اسکول دروش کے ایک پرنسپل انعام الکبیر کو گذشتہ روز اس وقت گرفتار کیا گیاجب موبائل سے بنائی گئی مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرعام پر آئی جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس کو شیئر کیا اور ویڈیو پر تبصرے بھی کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.