داعش سے تعلق کے الزام میں پاکستانی نوجوان اٹلی سے بے دخل

muhammad ali محمد علی بدھ 3 اگست 2016 20:52

داعش سے تعلق کے الزام میں پاکستانی نوجوان اٹلی سے بے دخل

میلان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 اگست2016ء) داعش سے تعلق کے الزام میں پاکستانی نوجوان کو اٹلی سے بے دخل کر دیا گیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق داعش سے تعلق کے الزام میں ایک پاکستانی نوجوان کو اٹلی سے بے دخل کر دیا گیا ہے. فاروق 13 سال سے فیملی سمیت اٹلی میں رہ رہا تھا۔

(جاری ہے)

آفتاب فاروق اطالوی یوتھ کرکٹ ٹیم کا کیپٹن تھا۔ 26 سال کے آفتاب پر شام جا کر داعش میں شمولیت کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :