لاہور، چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کی زیرصدارت دوروزہ ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرز اور ڈویژنل مکینکل انجینئرز کانفرنس اختتام پذیر
بدھ 3 اگست 2016 21:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 اگست ۔2016ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کی زیرصدارت دوروزہ ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرز اور ڈویژنل مکینکل انجینئرز کانفرنس ریلوے ہیڈکوارٹر آفس لاہور میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد آئندہ ٹائم ٹیبل میں ٹرینوں کے اوقاتِ کار اور سٹیشنوں پر اُن کی پابندی وقت کو یقینی بنانا تھا۔
اس کانفرنس میں پاکستان ریلویز کی تمام ڈویژنوں سے آئے ہوئے ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن اور ڈویژنل مکینکل افسران نے اپنی اپنی ڈویژنوں سے متعلقہ تجاویز اور مشکلات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ریلوے افسران کو ہدایت کی کہ موسم کی مناسبت سے مسافروں کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سردیوں کا ٹائم ٹیبل مرتب کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.