اولمپک افتتاحی تقریب : شاہ حسین ریو اولمپک 2016 میں پاکستانی پرچم تھامے گے
جمعرات 4 اگست 2016 13:02
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر اختر گنجیرا نے کہا ہے کہ 5 اگست کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم شاہ حسین بلند کریں گے۔پاکستان کی روایات کے مطابق ہاکی ٹیم کے کپتان اولمپک میں پاکستانی پرچم اٹھاتے تھے لیکن ہاکی ٹیم کی اولمپک تک رسائی میں ناکامی کے بعد پی ایس بی کو حسین شاہ کے انتخاب کے لیے فیصلہ کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔
ریو اولمپک میں پاکستان کا سات رکنی دستہ شرکت کررہا ہے جو مختلف کھیلوں میں حصہ لے گا۔شاہ حسین پاکستان کے لیے میڈل جیتنے والے حسین شاہ کے بیٹے ہیں جبکہ علاقائی کوٹے کی بدولت اولمپک میں جگہ پانے والے جوڈو کے واحد کھلاڑی ہیں۔حسین شاہ نے رواں سال فروری میں ہندوستان میں منعقدہ جنوبی ایشائی گیمز میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.