آزادی کی جدوجہد اور دہشتگردی میں فرق ہے، کشمیر کے شہریوں پر وحشیانہ تشدد دہشتگردی نہیں تو کیاہے ،چوہدری نثار
جمعرات 4 اگست 2016 15:02
(جاری ہے)
سارک ممالک کے وزرا داخلہ کی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راج ناتھ سنگھ کی الزام تراشی کے بعد صدارت چھوڑ کر سیکرٹری سارک کو کہا کہ وہ اجلاس کی صدارت کریں۔
چوہدری نثار نے بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 6دہائیوں میں الزامات سے کسی کو کچھ بھی فائدہ نہیں حاصل ہوا، اب انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے اور دہشتگردی کا ہر واقعہ قابل مذمت ہے۔چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان سارک کے تمام معاہدوں کی حمایت کرتا ہے،پٹھانکوٹ،کابل،ممبئی،ڈھاکا حملوں میں کئی معصوم جانیں گئیں ہیں اور پاکستان میں بھی بہت سی جانیں دہشتگردی کی نذر ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب الزام برائے الزام کے بجائے بامقصد مذاکرات سے معاملات حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔گذشتہ 6دہائیوں میں الزامات سے کسی کو کچھ بھی فائدہ نہیں ہو۔ا اب ہمیں انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ کرنا ہوگا،معاشی ترقی اور امن ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں،پاکستان میں اے پی ایس،سانحہ لاہور،چارسدہ یونیورسٹی جیسے واقعات ہوئے ہیں۔ ان واقعات میں معصوم پاکستانی شہید ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.