افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا پاکستانی ہیلی کاپٹر صبح8بجکر 45منٹ پر روس کے لئے روانہ ہوا تھا جس سے افغانستان کی حدود میں داخل ہونے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا،ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
جمعرات 4 اگست 2016 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 اگست ۔2016ء ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا پاکستانی ہیلی کاپٹر صبح8بجکر 45منٹ پر روس کے لئے روانہ ہوا تھا جس سے افغانستان کی حدود میں داخل ہونے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہاکہ افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا پاکستانی ہیلی کاپٹر صبح8بجکر 45منٹ پر روس کے لئے روانہ ہوا تھا اور10بجے کے بعد افغانستان کی حدود میں داخل ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا ۔
ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہونے پر افغان حکومت سے رابطہ کیا گیا ۔افغان حکومت کو ہیلی کاپٹر کے روٹ سے آگاہ کر دیا گیا تھا ۔ ترجمان نے کہا کہ ری فیولنگ کے لئے ہیلی کاپٹر کو ازبکستان اترنا تھا ۔ہیلی کاپٹر مرمت کے لئے روس جا رہا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.