امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے
امریکہ کو چین کے معاملے میں غیر ذمہ دارانہ باتیں نہیں کرنی چاہئیں امریکی الزامات بے بنیاد اورحقائق کے برعکس ہیں ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ہفتہ 6 اگست 2016 14:28
(جاری ہے)
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ چین اپنے قانونی اتھارٹی کا تحفظ کرے گا ، چینی عوام ان مقدمات کی وسیع پیمانے پر حمایت کرتے ہیں اور وہ ایسی کارروائیوں کی حمایت نہیں کرتے جو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہوں یا ان کے معاشرتی استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ وکیل ژاؤ شی فینگ ایک قانونی فرم کا منیجر تھا اور اسے ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں عدالت نے سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ پانچ سال کیلئے اسے سیاسی حقوق سے بھی محروم کردیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.