وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لوگوں کوان کی دہلیزپرعلاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل برؤے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی سی او
ہفتہ 6 اگست 2016 18:25
جھنگ۔6 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 اگست ۔2016ء ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق لوگوں کوان کی دہلیزپرعلاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی اور فعال بنانے کیلئے تمام وسائل برؤے کار لائے جا رہے ہیں ، اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران اور عملہ ورکنگ کے دائرہ کار کو بڑھائیں۔
یہ بات انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں موبائل ہیلتھ سروس کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر ر کن صوبائی اسمبلی چوہدری خالد غنی،اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عامر شہزاد،ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام قادر، ایم ایس ڈاکٹر حاشر اورڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ظفر سیال کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
بعد ازاں انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر شورکوٹ کا بھی دورہ کیااور فرد ملکیت و انتقالات کے سلسلہ میں آنے والے اراضی مالکان سے سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے گفتگو کی۔
انہوں نے محکمانہ سروسز کے معیار میں بہتری لانے کے حوالہ سے سٹاف کی حاضری ، صفائی ستھرائی اوردیگر امور کی مانیٹرنگ کو روزانہ کی بنیاد پر سو فیصد یقینی بنانے پر زور دیاڈی سی اوغازی امان اللہ نے انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر کو ہدایت کی کہ اراضی مالکان کی زیر التواء درخواستوں کو جلد از جلد نمٹائیں،اس ضمن میں عوام کی خدمت، فلاح و بہبود اور دادر سی میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.