مسافروں کی سہولت کیلئے نئی کوچز کی مرمت کی کوالٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 6 اگست 2016 22:17
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 اگست ۔2016ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لئے نئی کوچز کی مرمت کی کوالٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پرانی جرمن اکانومی کوچز کی نئے سرے سے تیاری سے پہلے میں ورکشاپس مغلپورہ کا دورہ کروں گا اوراستعمال میں آنے والے میٹریل کا خود معائنہ کروں گا۔
پرانے خیالات کو ختم کر کے جدید خیالات سامنے لانا ہوں گے ۔اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ وزیر ریلوے نے مزیدکہا کہ مسافرٹرینوں کے ساتھ لگیج وینز کے معیار کو بھی بہتر کیا جائے اور ان کے لاکس وغیرہ معیاری کوالٹی کے لگائے جائیں ۔ اجلاس میں وزیر ریلوے کو بتایا گیا کہ مسافر ٹرینوں میں اب تک 18ٹرین منیجرز تعینات کئے جا چکے ہیں اور مزید ٹرنیوں میں بھی تعینات کیے جائیں گے جن کی وجہ سے مسافرکی سروس میں مزیدبہتری آئے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.