منامہ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے زخمی ہونے وا لے مزدوروں کی حالت خطر ے سے باہر
پیر 8 اگست 2016 15:54
منامہ : (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء): گزشتہ روز برئی اپارٹمنٹس میں لگنے والی آگ میں زخمی ہونے والے پانچ غیر ملکی مزدوروں کی حالت اب خطر ے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ زخمی ہونے والے افراد میں تما م کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جارہاہے ۔
(جاری ہے)
واضع رہے کہ گزشتہ روز برئی اپارٹمنٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی ۔ برئی کی عمارت میں غیر ملکی شہری رہائش پذیر تھے ۔ سول ڈیفنس کے عملے نے آگ پر بروقت قابو پا لیا تھا ۔ لیکن اس میں کچھ مزدور شدید زخمی ہو گئے تھے۔ اب ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام مزدوروں کی حالت خطرے باہر ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.