کوئٹہ شہر میں نصب 200 کیمروں میں سے اکثر خراب نکلے
پیر 8 اگست 2016 17:43
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) کوئٹہ شہر میں نصب 200 کیمروں میں سے اکثر خراب نکلے ۔ سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر لگا کر کیمرہ بھی ناکارہ نکلا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال میں بدترین دہشتگردی نے شہر میں سیکورٹی کا پول کھول دیا کوئٹہ شہر میں مختلف مقامات پر 200 سے زائد کیمرے نصب ہیں لیکن ان میں سے اکثر ناکارہ ہیں کام بھی نہیں کرتے ۔ سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر لگایا گیا سی سی ٹی وی کیمرہ بھی ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے کراچی میں بھی کیمروں کی بڑی تعداد میں خرابی کا انکشاف ہوا تھا جس پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.