برطانیہ کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ، جانی نقصان پر افسوس کاا ظہار
ہمیں دہشتگردی کے مشترکہ خطرے کا سامنا ہے ،برطانیہ کی حکومت مشکل وقت میں پاکستان کی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے،ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں او ر ان تمام دوستوں کے ساتھ ہیں جو جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں برطانوی وزارت خارجہ کے ایشیا اور پیسیفک کے وزیر آلوک شرما کا بیان
پیر 8 اگست 2016 21:29
لند ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) برطانیہ نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اور جانی نقصان پر افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہہمیں دہشتگردی کے مشترکہ خطرے کا سامنا ہے ،برطانیہ کی حکومت مشکل وقت میں پاکستان کی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور پیسیفک کے وزیر آلوک شرما نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے گھناؤنے واقعے کی مذمت کرتے ہیں ۔
ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں او ر ان تمام دوستوں کے ساتھ ہیں جو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ہمیں دہشتگردی کے مشترکہ خطرے کا سامنا ہے ،برطانیہ کی حکومت مشکل وقت میں پاکستان کی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.