غیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،طیب حفیظ چیمہ
پیر 8 اگست 2016 21:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کوایک سال قیداور ایک لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ہوسکے گی۔
آج سے شہر کی سکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ ،سبز نمبر پلیٹ ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دیدیا ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کے دوران یکم نومبر 2014سے ابتک بغیر نمبر پلیٹ 62193،سبز نمبر پلیٹ 371،غیر نمونہ نمبر پلیٹ158152،رنگدار شیشے والی 88843 گاڑیوں اور 30034کمسن ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.