میرے اور سنجو بابا کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، دبنگ خان
منگل 9 اگست 2016 12:03
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹارسلمان خان اور سنجے دت کے درمیان ناراضی کی خبریں ان کی جیل سے رہائی کے بعد ہی گردش میں ہیں جب کہ سنجو بابا بھی متعددبار اپنے اور سلو میاں کے درمیان ناراضی کی خبروں کی تردید کرچکے ہیں تاہم اب سلمان خان نے اپنے اورسنجے کے تعلقات پر لب کشائی کی ہے۔
سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم نگری کے میرے دوستوں کی فہرست بہت طویل ہے جس میں کئی اداکار اور اداکارائیں شامل ہیں لیکن میرے قریبی دوستوں میں چند ہی اداکاروں کا شمار ہوتا ہے جس میں سنجے دت، شاہ رخ خان، عامر خان اور کترینہ کیف شامل ہیں جب کہ سنجے دت کو بچپن سے دیکھتا آرہا ہوں اسی لیے ان سے اچھی دوستی ہے۔واضح رہے کہ سنجے دت اور سلمان خان متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.