امیتابھ کی فلم ”پنک“ 16ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
فلم ”پنک“ میں امیتابھ بچن ایک وکیل کے روپ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
منگل 9 اگست 2016 12:24
(جاری ہے)
جی ہاں امیتابھ بچن کی نئی بالی ووڈ فلم ’پنک‘ کا موشن لوگو جاری کردیا گیا ہے جس میں دو ہاتھوں کو دستاویزات تھامے دکھایا گیا ہے۔
انیرودھا رائے چوہدری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’پنک‘ میں امیتابھ بچن ایک وکیل کے روپ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں تاپسی پنو، انگد بیدی، کرتی کلہاری اور انڈریا تاریانگ شامل ہیں۔رشمی شرما اور شوجت سرکرکی پروڈیوس کردہ بالی ووڈ فلم ”پنک“ رواں سال 16ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.