اے سی ہری پور نے ندی دوڑ مانکرائے پل کے قریب مردہ بیل کا گوشت فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا
منگل 9 اگست 2016 16:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے سی ہری پور عارف خان یوسفزئی کو نامعلوم شخص نے فون کر کے اطلاع دی کہ پھرہالہ مانکرائے پل کے قریب ایک شخص مردہ بیل سے چمڑا اتارنے کے بعد بیل کے گوشت کے ٹکڑے بنا کربازار میں فروخت کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے جس پر اے سی عارف خان نے پولیس نفری کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مردہ بیل سے چمڑا اتارنے اور گوشت بنانے والے پھرہلہ کے رہائشی ندیم احمد کو موقع پر گرفتار کر لیا۔
اس موقع پر اے سی عارف خان نے سنیٹری انسپکٹر آصف خان کو مردہ بیل کے گوشت کو فی الفور پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر تلف کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے بیل کے گوشت کو تلف کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.