چین کے پیداواری نرخ کے انڈیکس میں 1.7فیصد کی کمی
منگل 9 اگست 2016 16:23
(جاری ہے)
پی پی آئی میں کمی نان فیرس سٹیل سمیلٹنگ و رولنگ ،فیرس سٹیل دھات کی کان کنی اور فیرس سٹیل سمیلٹنگ و رولنگ کے لئے مضبوط صنعتی مصنوعات کے نرخوں کی بدولت جون میں 2.6فیصد کی کمی سے کم تھی تاہم جولائی کی ریڈنگ نے باون ماہ کی مسلسل کمی کے سلسلے کو برقرار رکھا ، ایسا چین کی معیشت کی سستی اور صنعتی زائد پیداواری گنجائش کی وجہ سے قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے ، ماہانہ کی بنیاد پر جولائی کا پی پی آئی 0.2فیصد بڑھ گیا ۔
پی پی آئی کے اعداد وشمار اشیائے صارفین کے نرخ کے انڈیکس کے اجراء کے موقع پر جاری کئے گئے ہیں ، اشیائے صارفین کے نرخ کا انڈیکس جولائی میں 1.8فیصد سالانہ بڑھ گیا جوجون کے 1.9فیصد سے کم ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.