(ن)لیگ کر پشن، ہارس ٹریڈنگ ، منی لانڈرنگ کی بانی ہے،حکمرانوں کے ہاتھ کرپشن سے رنگے ہوئے ہیں‘ولید اقبال
عوام کی جان ومال کی حفاظت اور نہیں تحفظ فراہم کر نا حکومت کی ذمہ داری ہے جسے نبھانے میں موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ہیں
منگل 9 اگست 2016 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہاہے کہ (ن)لیگ کر پشن، ہارس ٹریڈنگ ، منی لانڈرنگ کی بانی ہے،حکمرانوں کے ہاتھ کرپشن سے رنگے ہوئے ہیں یہ جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کر نے کی ناکام کوشش کر رہیں ہیں اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہیں، تحریک احتساب عمران خا ن کی قیادت میں کرپشن اورکرپٹ لوگوں کے خلاف شروع ہوئی ہے اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکمران ہر محاز پر فیل ہوچکے ہیں اور اقتدار میں بیٹھنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں عوام کی جان ومال کی حفاظت اور نہیں تحفظ فراہم کر نا حکومت کی ذمہ داری ہے جسے نبھانے میں موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ہیں سرعام بچے اغوا ہورہے ہیں چوری ، ڈکیتی ، قتل سمیت دیگر جرائم میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے جو لمحہ فکریہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.