بیوی نے آشنا سے مل کر شوہر کو تیل چھڑک کے آگ لگادی
مقتول کو پہلے پاکپتن، پھر ساہیوال بعد ازاں لاہور میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا
منگل 9 اگست 2016 17:58
پاکپتن۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء ) بیوی نے آشنا سے مل کر شوہر پر تیل چھڑک کے آگ لگا کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چک37-sp کا مقتول محمد افتخار اپنے گھر کے صحن میں سویا ہوا تھا کہ اس کی بیوی ساجدہ بی بی کا آشنا ملزم فرزند اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور مقتول محمد افتخار پر تیل چھڑک دیا اوراس کی بیوی ساجدہ بی بی نے ماچس سے آگ لگا دی، شور پر ملزم فرار ہو گئے،افتخار کے بھائی محمد دین نے آگ بجھانے کی ناکام کوشش کی، ریسکیو1122 نے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن منتقل کیا، بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منقتل کیا گیا جبکہ تشویش ناک حالت کے پیش نظر لاہور میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں محمد افتخار دم توڑ گیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.