فلور ملز مالکان کا کوئٹہ بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر اظہار افسوس
بیگناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والوں کے پس پردہ ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے، قوم متحد ہے ‘ چوہدری افتخار مٹو، عاصم رضا
منگل 9 اگست 2016 19:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری افتخار مٹو اور آواز گروپ کے رہنما عاصم رضا نے کوئٹہ بم دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیائع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والوں کے پس پردہ ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے ۔
ایسی ظالمانہ کاروائیاں کرنے والے کسی قسم کے رحم کے مستحق نہیں۔گزشتہ روز پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین افتخار مٹو نے کہا کہ پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہاہے اور اسے سیاسی عدم استحکام ، معاشی بحالی ، توانائی کا بحران ، دہشت گردی اور لاقانونیت سمیت کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے ان حالات میں پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا تاکہ ملکر ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.