سانحہ کوئٹہ،ہائیکورٹ بار اورڈسٹرکٹ بارملتان کے زیراہتمام شہداء کوئٹہ کی غائبانہ نمازجنازہ ‘وکلاء کامکمل عدالتی بائیکاٹ
منگل 9 اگست 2016 20:55
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) سانحہ کوئٹہ کے سلسلے میں ہائی کورٹ بار ،ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیراہتمام شہداء کوئٹہ کے لئے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا اورغائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور مر حومین کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔ عدالتی بائیکاٹ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں پاکستان بار کونسل کی کا ل پر سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے سلسلے میں ہائی کورٹ بار میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت صدر بار شیخ جمشید حیات نے کی اور غائبانہ نماز جنازہ سید اطہر حسن شاہ بخاری ایڈووکیٹ نے پڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔
جس میں ججز صاحبان نے بھی شرکت کی جبکہ ڈسٹرکٹ بار میں تعزیتی اجلاس کی صدارت صدر بار عظیم الحق پیر زادہ نے کی اور غائبانہ نماز جنازہ عبد الرحمن جوئیہ ایڈووکیٹ نے پڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.