صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ نے کراچی آغا خان ہسپتال میں خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
منگل 9 اگست 2016 23:08
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ اور سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر محمدعمر بلوچ نے منگل کو آغا خان ہسپتال کراچی جاں کر کوئٹہ خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے اس موقع پر ڈاکٹروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جس کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کریگی زخمیوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ میر رحمت بلوچ اور ڈاکٹر عمر بلوچ نے فردا ًفرداً زخمیوں کے پاس جاکر ان سے انکی خیریت دریافت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.